← تمام ایرر کوڈز

0046سیل ٹائپ کے لیے ٹیکس ریٹ درست نہیں

اس کا مطلب

آپ کی لائن کا ریٹ اس سیل ٹائپ اور جگہ کے لیے جائز نہیں۔

ایسا کیوں ہوتا ہے

  • سندھ میں سروسز کے لیے 18% ایف بی آر کی جائز شرحوں میں نہیں ہے۔
  • ریٹ فہرست سے مختلف شکل میں لکھا گیا۔

ٹھیک کیسے کریں

  1. سندھ میں سروسز کے لیے ان میں سے چنیں: 0%، Exempt، 5%، 15%، 16%، 17%، 18.5%۔
  2. ریٹ ٹول کی فہرست سے چنیں۔ ہاتھ سے نہ لکھیں۔
  3. اگر ریٹ 18% نہیں تو ایس آر او / شیڈول نمبر اور آئٹم نمبر بھریں (ایرر 0077 دیکھیں)۔

انوائس فارم کھولیں

ہم سے مدد مانگیں →

یہ ہمارے اپنے سینڈ باکس ٹیسٹ پر مبنی ہے۔ ایف بی آر اپنے اصول بدل سکتا ہے۔