About / ہمارے بارے میں
ApnaBill is a free tool for Pakistani shops and businesses that must issue FBR digital invoices. You can make an invoice in Urdu or English, find the HS code for your item, follow a step-by-step setup guide, and look up what an FBR error code means and how to fix it.
Your shop details and invoices stay in your own browser. To send an invoice to FBR you install a small program on your own PC (the FBR Sender). It uses your own FBR token and your own whitelisted IP address. We never see your token.
The site is free. It is paid for by ads on the public guide and error pages only. There are no ads on the invoice, setup or practice screens.
This site is independent. It is not run by, approved by or connected to FBR or PRAL.
اپنا بل پاکستانی دکانداروں اور کاروباروں کے لیے ایک مفت ٹول ہے جنہیں ایف بی آر ڈیجیٹل انوائس جاری کرنا ہوتا ہے۔ آپ اردو یا انگریزی میں انوائس بنا سکتے ہیں، اپنی چیز کا ایچ ایس کوڈ تلاش کر سکتے ہیں، سیٹ اپ گائیڈ پر قدم بہ قدم عمل کر سکتے ہیں، اور ایف بی آر ایرر کوڈ کا مطلب اور حل دیکھ سکتے ہیں۔
آپ کی دکان کی تفصیل اور انوائس صرف آپ کے اپنے براؤزر میں رہتے ہیں۔ انوائس ایف بی آر کو بھیجنے کے لیے آپ اپنے پی سی پر ایک چھوٹا پروگرام (ایف بی آر سینڈر) چلاتے ہیں، جو آپ کا اپنا ٹوکن اور آپ کا اپنا منظور شدہ آئی پی استعمال کرتا ہے۔ ہم آپ کا ٹوکن کبھی نہیں دیکھتے۔
یہ سائٹ مفت ہے۔ اس کا خرچ صرف عام معلوماتی اور ایرر والے صفحات پر اشتہارات سے پورا ہوتا ہے۔ انوائس، سیٹ اپ اور پریکٹس والے صفحات پر اشتہار نہیں ہوتے۔
یہ سائٹ آزاد ہے۔ اسے ایف بی آر یا پرال نہیں چلاتے اور نہ ہی ان سے اس کا کوئی تعلق ہے۔